برطانیہ اور جرمنی سے درآمد شدہ گاڑیاں پاکستان میں

2024-06-08 0

ابیٹ آباد اور مانسہرہ کے پہاڑوں میں چلنے والی منی میٹرو لندن ٹرانسپورٹ آج بھی شہریوں کے آمدورفت کا ایک زریعہ ہے۔ یہ گاڑیاں برطانیہ اور جرمنی سے درآمد کی گئ ہیں۔ آمدورفت اور روزمرہ کے اشیا اور ضرورت سامان شہر سے باہر دور دراز پہاڑی گاؤں تک پہچاتے ہیں۔ مزید تفصیل شہناز یوسفزئی کی اس رپورٹ میں

Videos similaires