پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر اگیا ہے اپ سب کو عید الاضحی کا چاند مبارک

2024-06-07 2

پاکستان کے اندر عید الاضحی کا چاند نظر اگیا ہے اب سب دوستوں کو عید الاضحی کا چاند مبارک
عید الاضحی پر قربانی کی جاتی ہے مسلمانوں پہ حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی سنت مبارکہ ہے کہ اس کو ہم ادا کرتے ہیں