- آج سرینہ موبائل مارکیٹ میں انڈیا پاکستان میچ کے حوالے سے ایک یوٹیوبر سعد نامی شخص نے پوری مارکیٹ کا انٹرویو کرکے مارکیٹ

2024-06-06 1

آج سرینہ موبائل مارکیٹ میں انڈیا پاکستان میچ کے حوالے سے ایک یوٹیوبر سعد نامی شخص نے پوری مارکیٹ کا انٹرویو کرکے مارکیٹ سے نکل ہی رہا تھا کہ موت بانہیں پھیلائے کھڑی تھی...
عینی شاہدین کے مطابق سعد نے صرف گارڈ سے سوال کرنے کیلئے کیمرہ آن ہی کیا تھا کہ گارڈ نے دو فائر کئے ...ایک فائر سعد کے کندھے پر لگا اور سعد موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

Videos similaires