Check description for understanding video⬇️⬇️نفرت تو سیاسی مفادات نے پھیلائی ہے ورنہ مسجد کے باہر ہندو ماں بچے کو دم کروانے آج بھی آتی ہے۔ت

2024-06-06 2

نفرت تو سیاسی مفادات نے پھیلائی ہے ورنہ مسجد کے

باہر ہندو ماں بچے کو دم کروانے آج بھی آتی ہے۔ اس عمل کو پختہ یقین کہتے ہیں آج سے تیس چالیس سال پہلے بچہ جب بیمار ہوتا تھا تو اسی طرح مسجد کے باہر بچے کو اٹھا کر کھڑے ہوتے تھے تمام نمازی بچے پر پھونک مارتے تھے آخر میں امام صاحب بچے کو دم کرتے تھے اور یقین کریں کہ بچہ ٹھیک بھی ہو جاتا تھا

یہ نفرت تقریبا ازل سے ہے لیکن کچھ مخصوص لوگوں نے نفرتوں کی دیوار بنائی ہے ماشا الله

Videos similaires