12 golden principles of happy life that are sure to work in this new era of life and this new race. If you start applying them in your life. Try to listen to these videos again and again - and not just to understand, but to feel them in your soul. Try to live life with them in mind, and then everything will be fine.
زندگی کے اس نئى دور اور اس نئى ريس ميں 12 اصول جو یقینی طور پر کام کرتے ہیں۔ اگر آپ انہیں اپنی زندگی میں لاگو کرنا شروع کردیں ۔ ان ويڈيوز کو بار بارديکهيں اور اچهى طرح سننے کى کوشش کريں- اور نہ صرف سمجھنے کی کوشش کریں بلکہ انہیں اپنی روح سے محسوس کریں۔ ان کو مدنظر رکھتے ہوئے زندگى کو گزارنے کى کوشش کريں ، اور پھر سب کچھ ٹهيک ہو جائے گا۔