1_ نماز مومن کی معراج ہے 2_ نماز دین کا ستون ہے 3_ نماز تمام تر مسائل کا حل ہے 4_ نماز افضل جہاد ہے 5_ مسلمان اور کافر میں فرق صرف نماز کا ہے