تجارتی پردہ پوشی پر سعودی شہری اور غیرملکی کو قید کی سزا
2024-05-06
1
پنے نام سے کاروبار کرانے، ٹھیکیدار کمپنی قائم کرنے میں معاونت پر سعودی شہری یوسف غسان محمد العثمان کو 6 ماہ اور شامی باشندے علی فیاض العابد کو 2 سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی