وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گورنمنٹ سکول مری کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنی مداح لڑکی سے ملاقات کی جس نے انہیں بتایا کہ وہ ان کی سب سے بڑی مداح ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ سچ بولتی ہیں۔ #pakistanrepublic #MaryamNawazSharif
2024-04-18
1
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گورنمنٹ سکول مری کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنی مداح لڑکی سے ملاقات کی جس نے انہیں بتایا کہ وہ ان کی سب سے بڑی مداح ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ سچ بولتی ہیں۔
#pakistanrepublic #MaryamNawazSharif