ہارٹ اٹیک اور سٹروک سے بچنے کا آسان طریقہ

2024-04-14 1


Heart Attack | ہارٹ اٹیک سے بچاؤ اور اسکا علاج Cure and Care
#strokesurvivors
#heartattack
#heartattacksymptoms
#heartattack
#heartattacksymptoms
#HIHEALTHPOINT
#ہارٹ_اٹیک
#heartattacktreatment
#strokesurvivors

ہارٹ اٹیک اور سٹروک سے بچنے کا آسان طریقہ

اگر آپ کی عمر 25 سال سے زیادہ ہے تو ضرور سال میں ایک مرتبہ Lipid profile ٹیسٹ کروائیں۔

اس میں آپ کے بازو سے خون لیا جاتا ہے اور پھر لیبارٹری میں کولیسٹرول کی مقدار چیک کی جاتی ہے۔

کولیسٹرول کی کئ اقسام ہیں جس میں HDL and LDL کی معلومات ہر شخص کو ہونی چاہیے۔
LDL (Bad Cholesterol)
یعنی کے اگر اس کی مقدار خون میں زیادہ ہے تو اسکو کم کرنا ضروری ہے کیونکہ اس سے دل اور دماغ کی شریانیں بند ہوجاتی ہے اور ہارٹ اٹیک اور سٹروک کی چانسس بڑھ جاتی ہے۔
اسکی مقدار گھی ، ذیادہ چربی والی خوراکوں سے ہوتی ہے اور اس کے علاؤ جسم میں ازخود بھی بنتی ہے جس کیلئے دوا کی ضرورت ہوتی ہے اگر حد سے زیادہ مقدار میں موجود ہے۔

جبکہ HDL(good one) اسکی مقدار زیادہ ہونا فایدہ مند ہے۔ اس سے دل و دماغ کی شریان صحت مند رہتی ہیں۔
یہ مچھلی میں پائ جاتی ہے ، اس کے علاؤ کوکنگ آئل میں بھی لیکن ائل کا استعمال بھی زیادہ نہیں کرنا چاہیے ملاوٹ کا زمانہ ہے۔
LDL normal= Below 100mg/dlL
LDL near normal= 100-129 mg/dL
LDL above 130mg/dL ( dangerous)

HDL in men = at risk if Below 40mg/dL
HDL in women= at risk if Below 50mg/dL

اپنے صحت کا خیال رکھیں اور کولیسٹرول کو کنٹرول کریں