'Khilafat Malookiat me Kesay Tabdeel Hui'
Dr. Israr Ahmed + Molana Muhammad Ishaq.
حکمران عوام کو دین کے نام پہ کیسے بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ مسلکیں یہ خرافات کیسے وجود میں آئی۔ سنیئے ڈاکٹر اسرار احمد اور مولانا اسحاق صاحب سے
دینِ اسلام مذہب اسلام کیسے بنا اور خدا پرستی کے بجائے انسان پرستی کا دور کیسے شروع ہوا ..
ابلیس کی مجلس شوری
یہ ہماری سعیِ پیہم کی کرامت ہے کہ آج
صوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام
~ Allama Iqbal.
Dr. Israr Ahmed + Molana Muhammad Ishaq