ایسے تمام پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فونز کے آئی ایم ای آئیز کو جو 1ستمبر 2023 کو موبائل نیٹ ورکس پر موجود ہوں گے، ان میں چلنے والے نمبرز کے ساتھ اپنی کارآمد زندگی تک منسلک کردیا جائے گا۔