Hadith voice over with Aqeel
میں
خوش آمدید
' https://youtube.com/@TheIslamicHadithCorner?si=zbOaA3a9RNH9uT12
میرا نام [محمد عقیل] ہے . اور میں ایک اسلامی احادیث کا چینل چلا رہا ہوں۔اس چینل میں میں احادیث کے اوپر Over voice بھی کر رہا ہوں
میری خواہش ہے کہ یہ چینل آپ کو اسلامی احادیث کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے میں مدد کرے۔ نیکی اور ثواب کی غرض سے یہ سلسلہ شروع کیا ہے.
اگر میری اس کاوش سے کوئی شخص دین اسلام کو صحیح صحیح سمجھ پاتا ہے تو وہ میرے لیے بخشش کا ذریعہ ہوگا.
میں اپنے چینل پر مختلف قسم کی ویڈیوز اپ لوڈ کروں گا۔
اگر اپ کوحدیث پڑھنے اور سمجھنے کا شوق ہے تو یہ چینل اپ کے لیے ہے"
میں امید کرتا ہوں کہ آپ میرے چینل سے لطف اندوز ہوں گے اور آپ کو ان سے کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
حدیث پڑھنے اور سمجھنے کے شوقین اہل علم حضرات کو اس چینل میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے"
احادیث پر گفتگو، اور احادیث پر مبنی قصے شامل ہوں گے۔ میں آپ کو احادیث کی اہمیت اور ان کے عملی زندگی پر اثرات کے بارے میں بھی بتاؤں گا۔
حدیث کی اہمیت اسلامی علماء کے لئے بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ وہ اس کے ذریعے نبی کی تعلیمات کو منتقل کرتے آئے ہیں اور مسلمانوں کو صحیح راہ دکھاتے رہتے ہیں
حدیث میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اعمال کا تفصیلی بیان ہوتا ہے جو مسلمانوں کو صحیح طریقہ سے نماز، روزہ،زکوۃ حج اچھے برے کی تمیز وغیرہ کی ادائیگی کی ہدایت کرتا ہے۔
اور اگر اپ مسلمان نہیں بھی ہیں تو بھی یہ چینل آپ کے لیے ہے.
کیونکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کے دل میں کوئی بات اتر جائے اور آپ دین اسلام کی طرف راغب ہو جائیں اور میری نجات کا ذریعہ بن جائے .
قرآن میں کئی مسائل کو مختصر میں ذکر کیا گیا ہے، جبکہ حدیث میں ان مسائل کو تفصیلی طور پر بتایا گیا ہے .
احادیث مسلمانوں کو صحیح عقائد کی تصدیق کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
احادیث
مسلمانوں کو اپنی روزمرہ کی کارروائیوں کو اسلامی اصولوں کے مطابق رہنے میں راہنمائی کرتی ہیں۔
حدیث، اسلامی تعلیمات کا اہم حصہ ہے جو نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قولوں، کرداروں، اور اخلاقی تربیت . کے بارے میں بتاتی ہے.
حدیث میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اعمال کا تفصیلی بیان ہوتا ہے جو مسلمانوں کو صحیح طریقہ سے نماز، روزہ،زکوۃ حج اچھے برے کی تمیز وغیرہ کی ادائیگی کی ہدایت کرتا ہے۔
احادیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں اور اعمال ہیں۔ وہ ہمارے لیے رہنمائی کا ایک بہترین ذریعہ ہیں اور ہمارے دین کو سمجھنے میں ہماری مدد کرتی ہیں۔
حدیث میں فعل اور اقوال کی روایت ہوتی ہے جو مسلمانوں کو صحیح راہ دکھاتی ہے کہ وہ کیسے اپنی روزمرہ زندگی کو قرآن اور سنت کے طریقے سے گزار سکتے ہیں
Hadith voice over with Aqeel
– ، روحانیت، اور روشنی کا ایک Chanel ۔ اس چینل پر ہم حدیث کی تعلیمات سیکھیں گے . اور ہدایت کے خزانے کو کھولینگے ہیں. میرے ساتھ شامل ہو جائیں . اس دریافت کے سفر پر اور اس کوشش میں کہ ہم حدیث کی انتہائی پرانی تاحیات رہنے والی تعلیمات کو بہتر سمجھ سکیں. اور ان کے اثرات کو اپنی زندگیوں پر اثر انداز کر سکیں.
اور
Hadith voice over with Aqeel
کے ساتھ جڑ جائیں.
https://youtube.com/@TheIslamicHadithCorner?si=zbOaA3a9RNH9uT12