ٹانک سابق آئی جی پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسود کی گاڑی پر فائرنگ گن مین شہید ، ۔

2023-08-11 2

ٹانک سابق آئی جی پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسود کی گاڑی پر فائرنگ گن مین شہید ، ۔
صلاح الدین محسود کا بھائی اغواء حبیب اللہ محسود کی نعش برآمد

ٹانک پولیس کی طرف سے نامعلوم دہشتگردوں کا۔تعاقب اور فائرنگ ایک دہشت گرد زخمی دہشت گرد فرار

راستے میں صلاح الدین محسود ملک حبیب کی قتل شدہ نعش برآمد
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا

دہشتگرد فرار پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا

Videos similaires