اللہ میری توبہ وہ عورت ہے مشین نہین
2023-07-27
1
Please enable JavaScript to view the
comments powered by Disqus.
Videos similaires
اللہ کو معصومیت پسند ہے۔ ایسی معصومیت کہ کوئی نیکی کرے اور وہ اسے اللہ کا احسان سمجھے. اللہ کی دی توفیق. اس کی عطا کردہ ہدایت. اپنا کمال، اپنا ظرف، اپنی طاقت نہ سمجھے. ایسی معصومیت کہ اگر وہ گناہ کرلے تو فورا توبہ کی طرف متوجہ ہوجائے۔ اللہ سے معافی مانگے
پڑوسی کے ساتھ احسان کرنے کی وصیت۔ سیدنا ابوشریح رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم وہ مومن نہیں ہے۔” دری
دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے۔ #سبحان__الله__وبحمد
جو لوگ اللہ تعائی کو بہت پسند ہیں وہ ان لوگوں کو کبھی گمراہ نہیں کرتا وہ ہمیشہ برا سلوک کرنے والوں کو بھی سیدھے راستے پر لگاتے ہیں وہ کسی سے بدلہ نہیں لیتے وہ سب کچھ اپنے اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں ان کو معلوم ہے ایک دن اللہ کے حضور پیش ہونا ہے
جب اللہ تعالیٰ کچھ چاہتا ہے تو وہ کہتا ہے "کن" یعنی "ہو جا"، اور وہ فوراً ہو جاتا ہے۔ ہماری زندگی کی مشکلات، پریشانیاں اور مسائل بھی اللہ کے ایک حکم سے ختم ہو سکتے ہیں۔ بس ہمیں اپنے رب پر بھروسہ اور اس کے حکم "کن فیکون" پر یقین رکھنا ہے۔
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ مشرق۔مغرب ہر چیز اس کی متاع ہے وہ 'کن' کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں۔ گمان سے آگے۔ بیان سے باہر۔ بے شک الّلہ ہی سب سے بڑا ہے۔ بے شک الّلہ ہی سب سے طاقتور ہے
کراچی اجتماع السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک نے میری آپ کی اور آنے والے تمام کے تمام مسلمانوں کی پوری کی پوری کامیابی اپنے دین میں رکھی ہے یہ دین میری آپ کی اور آنے والی تمام امت کی زندگی میں کیسے آئے گا اس کے لیے بھرپور محنت کی ضرورت ہے اسی م
شیطان بڑا بےرحم دشمن ہے، وہ ہم سے شدید حسد رکھتا ہے۔ وہ چاہتا ہے ہمارا سب کچھ تباہ ہ برباد ہوجائے۔۔۔ ہماری جان جائے، ہمارا ایمان جائے، ہماری زندگی ضائع جائے، ہمارا اللہ سے تعلق جائے، ہم دنیا و آخرت میں کوئی خیر نہ پائیں💔 وہ کھلے عام کھڑے ہوکر نہیں لے جات
عربی کہاوت ہے!! کہ اگر یوسف کی کوئی بہن ہوتی تو وہ اسے کبھی کنویں میں نا پھینک کر آتی... اس دنیا میں ماں کے بعد اگر کوئی عورت تمہیں ماں کی طرح پال سکتی ہے تو وہ تمہاری بڑی بہن ہے۔۔۔
اللہ کے نبیٌ نے فرمایا""اگر تم اللہ تعالی پر ایسے ہی توکل کرو جیسا کہ رب پر توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تم کو ایسے رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے،وہ صُبح میں خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر لوٹتے ہیں۔💯