Jannat PTV Drama Episode - اردو ڈرامہ جنت 14 - 13

2023-06-07 6

فنکار ڈرامہ سیریز جنت
شفیع محمد، نعمان اعجاز، یاسر نواز، سیمی پاشا، گلاب چانڈیو، ندا یاسر، ارجمند اظہر، نگہت چودھری، یار محمد شاہ، ممتاز کنول
اس سماج کے دو طبقوں کی کہانی ہے ایک طبقہ پیروں وڈیروں اور سیاست دانوں کا ہے
دوسرا طبقہ مزدور محنت کشوں اور غریبوں کا ہے جو ہر جگہ مجبور ہوتا ہے یہ اس سماج میں آج کی کہانی ہے