پرانے دور میں لوگ شادی بیاہ پر کس طرح دلچسپی سے ایک دوسرے کا ساتھ دیتے تھے

2023-05-26 1

پرانے دور میں ہر ایک ہر ایک شخص ایک دوسرے کا ساتھ دیتا تھا شادی بیاہ کے دن میں اپنے گھر سے بسترے چار پائیاں لانا تاکہ دوسروں کی ہیلپ ہو جائے اج کل کے دور میں شہروں میں لوگ ایک دوسرے کی سنتے نہیں صرف چند لوگوں کو بلایا جاتا ہے جس میں اصل خوشی نہیں نظر اتی اج کے دور میں اسی طرح کا منظر چل رہا ہے اس طرح کی مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کیجئے اور ہر ایک ویڈیو کو لائک کیجئے شکریہ

Videos similaires