محترمہ مریم صفدر کے منصور علی خان کے ساتھ انٹرویو کے Censored حصے لیک ہو گئے جو چلنے نہیں دیے۔
مریم صفدر کا انٹرویو کتنے Takes کے بعد تیار ہوتا ہے یہ تو واضح ہے مگر آپ دیکھیں سامنے بیٹھی مریم کی ٹیمز جو انٹرویو کے لیے انہیں تیار کر کے لاتی ہے وہ بھی غلط معلومات پر گمراہ کرتی ہے۔
“آپ کا ٹائم اوور ہو گیا ہے محترمہ”