ٹوبہ ٹیک سنگھ :مفت آٹے کی تقسیم خواتین ذلیل خوار
ٹوبہ ٹیک سنگھ :خواتین کی لمبی قطاریں سفارشی افراد کو آٹا دیا جا رہا ہے خواتین کی دہائی
ٹوبہ ٹیک سنگھ : چھ چھ گھنٹے انتظار کے بعد خواتین خالی ہاتھ گھر لوٹنے پر مجبور
oc
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حکومت کی جانب سے مفت آٹے کے تقسیم کے سٹال پر خواتین سمیت شہریوں کی لمبی قطاریں ہیں ، شناختی کارڈ اور مسیج ہونے کے باوجود آٹا نہیں مل رہا خواتین کا شکوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ میںحکومت کی جانب سے غریب اور مستحق افراد کیلئے مفت آٹے کے پچاس سے زائد پوائنٹ بنائے گئے
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جھنگ روڈ پر قائم پوائنٹ پر شہریوں کی لمبی قطاریں ہیں
آٹا پوائنٹ پر خواتین صبح چھ بجے سے مفت آٹے کے حصول کیلئے جمع ہیں مگر آٹا نہیں مل رہا
خواتین کا کہنا ہیء کہ شناختی کارڈ اور مسیج کے باوجود آتا نہیں مل رہا
ساٹ ۔۔۔
خواتین کا کہنا ہے دھکم پیل اور بدنظمی بھی بڑا مسلہ ہے سفارشی افراد کو آٹا مل رہا ہے گریب افراد زلیل خوار ہو رہے ہیں
ساٹ ۔۔۔
دوسری جانب ضلعی انتطامیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں پچاس سے زائد پوائنٹ نائے گئے جہاں آتا وافر مقدار میں موجود ہے
فوٹیج
سلطان سدھو ٹوبہ ٹیک سنگھ03335325596