ٹوبہ ٹیک سنگھ: ہاوسنگ کا لونی کا واحد پارک تباہ

2023-01-17 1

Pkg
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ہاوسنگ کا لونی کا واحد پارک تباہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ :بنچ اور جھولے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
o-c
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ ہاوسنگ کالونی میں شہر یوں کی تفریح کیلئے بنایا جانے والا واحد پارک انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث تباہ حالی کا شکار ہے ۔مزید جانتے ہیں سلطان محمود کی اس رپورٹ میں
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ :کے محلہ ہاوسنگ کالونی کا واحد پارک انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث زبوں حالی کا شکار ہے
پارک کی منا سب دیکھ بھا ل نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندگی اور خودروجڑی بوٹیوں کی بھرمار ہے
پارک میںنصب جھولے اور بنچ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں
مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ نے پارک میں کوڑا پھینکا شروع کردیا ہے
گندگی اور جھولے ٹوٹنے کی وجہ سے شہریوں نے بھی پارک آنا چھوڑ دیا ہے
سا ٹ ۔۔۔ شہری
شہری اور سماجی حلقوں نے دپٹی کمشنر سمیت اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ پارک کے حالت زار کو فوری بہتر بنایا جائے
فوٹیج
سلطان سد ھو03335325596

Videos similaires