بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے سنت کبیرنگر میں ڈی آئی جی اُس وقت ہنسی پر قابو نہ رکھ سکا جب بیشتر اہلکاروں کو یہ تک نہیں معلوم تھا کہ گن میں کارتوس کہاں سے ڈلتا ہے اور وہ کیسے چلتی ہے۔
#UttarPradesh #UPPolice #taarmedia #karachi #lahore #islamabad
#Peshawar #quttta #police #indianpolice