آئی جی سندھ کا آئیڈیاز 2022 میں سندھ پولیس کے ڈسپلے کا دورہ

2022-11-17 1

آئی جی سندھ کا آئیڈیاز 2022 میں سندھ پولیس کے ڈسپلے کا دورہ

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد کی بریفنگ

ڈی آئی جی نے آئی جی سندھ کو آئیڈیاز 2022 میں سندھ پولیس کے ڈسپلے کی خصوصیات کے بارے میں آگاہ کیا

سیکیورٹی ڈویژن کی خدمات، اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹکس ٹیم (S.W.A.T) کے قیام، جدید پولیسنگ اور سندھ پولیس میں اپنائی جانے والی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت کے بارے میں بھی بریفنگ

اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ایک مثالی فورس ہے، آئی جی سندھ

سندھ پولیس ہال نمبر 8 (مارکیو)، پاکستان پویلین میں اپنی خدمات کی نمائش کر رہی ہے

سیمینار کے دوسرے روز بھی مندوبین کی ایک بڑی تعداد نے سیکیورٹی ڈویژن کے ڈسپلے کا دورہ کیا

#SSU #SWAT #Expo #Pakistan #Karachi #SindhPolice #IGPSindh #SecurityDivision #DrMaqsoodAhmed
#IDEASExhibitionPakistan #Day2 #IDEAS2022 #ArmsForPeace #BadarExpoSolutions #Army #Defence #Navy #PAF

Videos similaires