Stage k maroof funkar Tariq teddy ka jigar kam krna Chor gya, dawaiyon k pesay khatam

2022-11-11 850

اسٹیج کے معروف فنکار طارق ٹیڈی کا جگر کام کرنا چھوڑ گیا، پیٹ میں پانی بھر گیا، دوائیوں کے پیسے ختم، بیٹے اور بھائی کی حکومت سے ہاتھ جوڑ کر اپیل

#TariqTeddy #StageArtist #Actor