UNDER TRAINING ASsP VISITS SSU HEADQUARTERS.

2022-11-10 0

49 ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام اور 27 ویں انیشیل کمانڈکورس کے زیرتربیت اے ایس پیز کاایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

انتظامی امور،مینجمنٹ اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں پیشہ ورانہ معیار کی تعریف

ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد نے وفد سے ملاقات اور اجلاس کی صدارت کی

زیر تربیت اے ایس پیز کو سندھ میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے کی جانے والی بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا

کمانڈوز کو مختلف اداروں بشمول پاک فوج کے تربیتی مراکز سے جدید پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جاتی ہے، ڈی آئی جی

انسانی وسائل،شفاف بھرتی اور جدید تربیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان پولیس کو بین الاقوامی معیار پر استوار کرنے کی اشد ضرورت ہے، ڈی آئی جی ڈاکٹر مقصود احمد

ایس پی ایس ایس یو اظہر مغل نے وفدکو دورے کے دوران اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے مختلف شعبوں کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا

#SSU #SWAT #Officers #Training #ASP #PSP #DIGPSESD #DrMaqsoodAhmed #SecurityDivision #SindhPolice #Pakistan #Police