پاکستان اور انگلینڈ کے مابین نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی ٹی ٹونٹی میچزکے دوران 4000 سے زائد اہلکار سیکیورٹی فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

2022-09-22 0

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی ٹی ٹونٹی میچزکے دوران 4000 سے زائد اہلکار سیکیورٹی فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

ایس ایس یو کے1000 کمانڈوزبشمول لیڈی کمانڈوز سمیت سیکیورٹی ڈویژن کے2000،، ٹریفک پولیس کے1537، اسپیشل برانچ کے 356، ریپڈ رسپانس فورس کے 300اہلکار،پاک فوج و سندھ رینجرزکے جوان اوردیگرقانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار نیشنل اسٹیڈیم، کراچی ایئرپورٹ، روٹس، پریکٹس گراؤنڈز، پارکنگ پوائنٹس، ہوٹلز اور دیگر مختلف مقامات پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

#SSU #PakvsEngland #PakEng #Security #FoolProofSecurity #NationalStadium #Cricket #T20 #Match #Karachi #PakArmy #Commandos #Rangers #SpecialBranch #RRF #Agencies #Cricket #PCB #SecurityDivision #SindhPolice #DrMaqsoodAhmed

Videos similaires