#webnewshd #balochistan #cmbalochistan #qadoosbizanjo #lasbela #flood #heavyrainbalochistan #rain2022
ہمیں قرضہ بھی لینا پڑا تولیں گے مگر سیلاب متاثرین کی بحالی میں کو ئی کسر نہیں چھوڑیں وزیر اعلی بلوچستان میرقدوس بزنجو
سیلاب متا ثرین کی بحالی میں کوئی کو تاہی بر داشت نہیں کی جائیگی ،وزیر اعلی بلوچستان میرقدوس بزنجو
لسبیلہ کے ہنگامی دورے پر قدوس بزنجو کی میڈیا سے بات چیت
ان کا مزید کیا کہنا تھا مکمل وڈیو دیکھیں
Chief Minister Qadoos Bizenjo talks to the media on an emergency visit to Lasbella