انصر اقبال ہرل کی رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور عامر محمود کیانی سے اسلام آباد ملاقات

2022-06-17 2

اسلام علیکم
خبر شامل کرتے ہیں کوٹمومن سے
کوٹ مومن: ممبر پنجاب ایڈوائزری کمیٹی، سینئر وائس پریذیڈنٹ شمالی پنجاب انصر اقبال ہرل کی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر اور صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب عامر محمود کیانی سے مرکزی آفس اسلام آباد میں ملاقات

کوٹ مومن:ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بات چیت ہوئی

کوٹ مومن:اور سرگودھا ڈویژن میں ہونے والے حالیہ خوشاب اور بھکر کے ضمنی انتخابات کی الیکشن مہم ، انتظامی تیاریوں اور پارٹی تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت اور لائحہ عمل طے کیا گیا

رپورٹ:رانا مبشر علی پاک ایشیا نیوز کوٹمومن

Videos similaires