پریس ریلیز
پولیس مددگار 15 کی بھٹائی آباد علمبردارچوک، ملیر میں بروقت کارروائی
ملیرکینٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک گھر میں چوری شدہ موٹرسائیکل کی موجودگی کی اطلاع 15 پر موصول ہوئی
پولیس مددگار 15 موقع پر 07 منٹ میں پہنچ گئی
کالر کی نشاندہی اور ٹریکر کی مدد سے مددگار 15 نے موٹر سائیکل کو قبضے میں لے لیا
گھر سے مزید 02 چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد
مددگار 15 کا بروقت اور ریپڈ ریسپانس قابل ستائش ہے، متاثرہ شہری
برآمدشدہ موٹر سائیکلیں مزید قانونی کاروائی کے لئےعلاقہ پولیس کے حوالے کر دی گئیں
ترجمان
پولیس مددگار 15
#Madadgar15 #QuickResponse #Helpline15 #MotorCycleRecovery #SecurityDivision #Malir