پاکستان میں بڑھتے ٹریفک حادثات کی وجوہات اور ان کا حل کیا ہے؟

2022-03-05 5

پاکستان میں بڑھتے ٹریفک حادثات کے پیشِ نظر حکمتِ عملی پرمبنی پالیسی بنانا اور اُس پر عمل کروانا وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ پاکستان میں بڑھتے ٹریفک حادثات کی وجوہات اور ان کا حل کیا ہے؟
کہیں جانا ہو تو اپنی منزل کی طرف وقت سے پہلے نکلنے کی کوشش کریں، ہو سکے تو مزید پہلے روانہ ہوں تاکہ جلدی جلدی میں کسی برے حادثے سے خؤد بھی اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھ سکیں۔ اس کے علاوہ ہمیں تمام ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کرنے اور کروانے پر دوسروں کی توجہ دلوانے چاہیئے اور خود بھی ان پر مکمل طور پر عمل پیرا ہونا چاہیئے تاکہ ہم اپنے ملک پاکستان کی باگ دوڑ میں حصہ لینے والے مخلص لوگوں کی جان و مال کے ضیاع کو روک سکیں۔ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے والے عملے کے ساتھ مکمل طور پر تعاون کریں۔ اپنی شخصیت کا شمار ایک دوسرے کی جان و مال کی حفاظت پر معمور رکھنے اور دوسروں کی زندگی بچانے والوں میں رکھیں نہ کہ جلدی میں حادثات کی وجہ بننے یا زندگی لینے والوں میں۔
ذیادہ سے ذیادہ دوسروں کا نقصان ہونے سے بچائیں۔

If you have to go somewhere, try to get to your destination ahead of time, if possible, leave earlier so that you can save yourself and others from a bad accident in a hurry. In addition, we must draw the attention of others to the strict observance and enforcement of all traffic laws, and we must fully abide by them so that we can protect the lives and property of the sincere people who are participating in the race for our country, Pakistan. Prevent loss. Fully co-operate with traffic law enforcement staff. Count your personalities on protecting each other's lives and property and on saving lives of others, not on those who cause accidents or take lives in a hurry.
Avoid harming others as much as possible.

#TheViewsNetwork #TVN #AccidentsInPakistan #ViolationOfTrafficRules #TVNUrdu #5thMarch2022

Videos similaires