سیالکوٹ گورنمنٹ مرے کالج میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن چودھری محمداخلاق کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
نمائندہ پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل کے مطابق بتایا جاتا ہے ▪صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے وہ کشمیری عوام کی عالمی سطح پر سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔
▪۔ کشمیر کی آزادی تک پاکستانی قوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی۔
▪صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق نے سائنس لیبارٹری کا افتتاح بھی کیا۔ یاسر سیالکوٹی میڈیا رپورٹر پاک ایشیاء ٹی وی سیالکوٹ