کوٹ مومن: چوہدری اسامہ غیاث احمد میلہ کا پبلک ڈے کے حوالہ سے ڈیرے پر آئے ہوئےافراد سے ملاقات

2022-01-31 3

کوٹ مومن (میڈیا رپورٹر) نواحی علاقے میلہ میں چوہدری اسامہ غیاث احمد میلہ نے پبلک ڈے کے حوالہ سے اپنے ڈیرے پر مختلف یونین کونسل سے آئے ہوئےافراد سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے نا صرف عوام کی بات سنی بلکہ انہیں فوری حل بھی کیا ۔چوہدری اسامہ غیاث احمد میلہ نے لوگوں کی کشیر تعداد سے بات کرتے ہوئے عوام کو یقین دلایا کہ علاقے میں جو مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام ہورہے ہیں۔ جنہیں انشاءاللہ جلد پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں مزید ترقیاتی کاموں کو بھی جلد شروع کروایا جائے گا۔

Videos similaires