پھالیہ: مغلپورہ گندگی کا ڈھیر بن گیا، اہل علاقہ کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا

2022-01-03 5

پھالیہ (میڈیا رپورٹر - علی زین) محلہ مغلپورہ میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ۔ جگہ جگہ گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔ اہل محلہ کا اس راستے سے گزرنا بہت مشکل ہو چکا ہے ۔
پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈیا رپورٹر علی زین نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ
آنے جانے والے راہ گیروں کو دشواری کا سامنا ہے ۔ اور آج تک بلدیاتی انتظامیہ کا کوئی بھی ورکر صفائی کے لیے نہیں آتا ۔ اہل محلہ کا انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل
رپورٹ: علی زین (میڈیا رپورٹر، پھالیہ) ، نویر سجاد (کیمرہ مین، پھالیہ)

Videos similaires