Okara DPO nay lagai Khuli kechery logoin ko kia hoova faiyda? | Indus Plus News Tv

2021-11-03 98

اوکاڑہ میں کھلی کچہریوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی جانب سے تھانہ گوگیرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں سائلین کے ساتھ سیاسی و سماجی شخصیات سول سوسائٹی نے شرکت کی اور پولیس فورس کی اس کاوش کو خوب سہرا
Okara Dpo Indus Plus News Tv