اس ویڈیو میں اسلامی تحریک کا ایک کارکن پاکستان کی پولیس کو دوہائی دے رہا ہے کہ مجھ پر بار بار قاتلانہ حملے ہو رہے ہیں لیکن پولیس اب شاید پاکستان کے عام اور غریب لوگوں سے ناراض ہے یا پاکستانیوں کا اسلام کام کا نام لینا اب جرم بن گیا ہے ۔یہ دیکھنے والے اگر انسانیت رکھتے ہیں تو جس طرح ممکن ہو جتنا ممکن ہو حکومت پاکستان کے مسلمانوں پر مظالم پر احتجاج کریں ۔ورنہ پاکستان برما اور انڈیا اور کشمیر سے زیادہ دردناک ہوگا