پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دما دم مست قلندر،ماحول گرم

2021-03-17 2

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دما دم مست قلندر،ماحول گرم
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دما دم مست قلندر، ماحول گرم ،لیگی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کی انٹری، شاہد خاقان عباسی، مصدق ملک اور کھلاڑی کارکنوں میں لڑائی، احسن اقبال پر جوتا پھینک دیا گیا،پولیس خاموش تماشائی بنی رہی