Breaking News - لودھراں تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی، ناجائز اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

2021-02-09 1

Breaking News | لودھراں تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی، ناجائز اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

لودھراں: تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی، ناجائز اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد۔

لودھراں:ملزم بلال احمد سے 45 پسٹل 30 بور 01 رپیٹر کلاشنکوف نما آٹومیٹک اور 2600 گولیاں برآمد۔ترجمان پولیس

لودھراں:ملزم بلال درہ آدم خیل کا رہائشی، جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ناجائز اسلحہ سپلائی کرتا تھا۔ترجمان پولیس

لودھراں:ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ترجمان پولیس

لودھراں:جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلعی پولیس پوری طرح متحرک ہے۔ڈی ایس پی صدر حاکم علی

لودھراں:ڈی پی او سید کرار حسین نے زبردست کاروائی پر ایس ایچ او فیضان قیوم اور اسکی ٹیم کو شاباش دی۔ڈی ایس پی. . . . رپوٹ کرتے ہیں کراہم رپوٹر راؤ علی بابر اون نیوز کراچی

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw​
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ​
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf​
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1

Videos similaires