Hamid Mir Hardcore Analysis On Karachi Incident
2020-11-10
142
" اس انکوائری کے بعد جن وفاقی وزراء نے سندھ حکومت کے خلاف پریس کانفرنس کی ہیں، ان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، میں نہیں جانتا پاک فوج کی انکوائری کے بعد ن لیگ اور پی پی کیا مؤقف دیتی ہے، میں ان کا ترجمان نہیں ہوں " - حامد میر