ہنڈا سوک کا نیا شاندار ماڈل پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا گیا۔۔ دیکھئے اس تفصیلی ویڈیو میں کہ نئے ماڈل کی کیا خصوصیات ہیں، اور یہ مارکیٹ میں موجود دوسری گاڑیوں سے کیسے بہتر ہے؟