How to Control Sexual Harassment Cases against Women in Pakistan?
2020-10-30 30
لاہور میں شہری کی جانب سے خواتین کو ہراساں کرنے کیلئے سرعام غیر اخلاقی حرکتیں کرنے کا معاملہ، معاشرے میں بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی و ہراسگی کے واقعات کا سدباب کیسے ممکن ہے، جانیے ماہر نفسیات ثوبیہ اکرام سے اردو پوائنٹ کے اس پروگرام میں