Why Cars Dont Have Airbags In Pakistan? Here Is All You Want To Know From Sunil Manj of PakWheels

2020-10-30 0

مہنگی گاڑیاں۔۔ موت کی سواریاں۔۔ پاکستان میں گاڑیاں ائیر بیگز کے بغیر کیوں؟ گاڑیوں کے حفاظتی اقدامات پر دیکھیے پاک وہیلز کے سربراہ سنیل سرفراز منج کی اردوپوائنٹ پر ڈاکٹر عبدالباسط سے گفتگو