Twitter Introduces new Feature, find out more from World of Tech

2020-10-30 2

ٹوئٹر نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا، ری ٹویٹ کرنے پر اب کیا کچھ کیا جاسکے گا؟ فیس بک نے چھوٹے کاروبار کی ترقی کیلئے کون سے دو نئے تشہیری ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ جانیے اردو پوائنٹ کی ٹیکنالوجی نیوز میں یہ سب کچھ