لاہور میں دھماکا ہوتے ہی ینگ ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی، حمزہ شہباز پھر گرفتاری سے بچ گئے، پی ٹی آئی رکن اپنی حکومت پر کیوں برہم، آسیہ بی بی پاکستان سے چلی گئی، کیا حفیظ شیخ کو آئی ایم ایف کے حکم پر مشیر خزانہ لگایا گیا؟ جانیے آج کی اہم ترین خبریں اس نیشنل نیوز بلیٹن میں