Watch Out the Exclusive Interview of Governor Punjab with UrduPoint

2020-10-30 2

گورنر پنجاب چودھری سرور نے بالاخر ان دوسوالوں کا کھرا کھرا جواب دے ہی دیا جواکثران سے پوچھے جاتے تھے مگر وہ کنی کترا جاتے تھے، اردوپوائنٹ کو انہوں نے کیا جواب دیا، فرخ شہباز وڑائچ کے ساتھ گفتگو میں جانیے