Agar Apke 5 Bhai Hain aur Unke Agay 5 Hi Bhai Hain tou Total Apke Kitne Bhai Huway?

2020-10-30 0

اگر آپکے 5 بھائی ہیں اور اُنکے بھی آگے 5 ہی بھائی ہیں تو بتائیں آپکے کُل کتنے بھائی ہوئے؟ دیکھیے کنول آفتاب کے اس پریشان کردینے والے سوال پر لوگوں کے دلچسپ جوابات