ایک آدمی ہے،اُسکے ساتھ اُسکی بیٹی کی بیٹی اور ایک بکری ہے،دوسرا آدمی آکر پوچھتا ہے، آپکی کیا عمر ہے۔

2020-10-30 1

ایک آدمی ہے،اُسکے ساتھ اُسکی بیٹی کی بیٹی اور ایک بکری ہے،دوسرا آدمی آکر پوچھتا ہے، آپکی کیا عمر ہے،یہ بیٹی آپکی کیا لگتی ہے،اس بکری کی کیا قیمت ہے؟ وہ آدمی ایک ہی لفظ میں جواب دیتا ہے، بتائیں وہ کیا لفظ ہے؟

Videos similaires