شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی کی برسبین آسڑیلیا میں بہترین پرفارمنس، ملیےاُن ہیروز سے جنہوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے دن رات کام کیا، دیکھیے خصوصی پروگرام اردو پوائنٹ کے نمائندہ خالد بھٹی کے ساتھ