پیر کے دن چور کار چُرا کر بھاگ رہا تھا جسکی پچھلی لائٹ نہیں تھی، پیچھا کرنے والی پولیس کار کی۔۔۔
2020-10-30
1
پیر کے دن چور کار چُرا کر بھاگ رہا تھا جسکی پچھلی لائٹ نہیں تھی، پیچھا کرنے والی پولیس کار کی اگلی لائٹ نہیں تھی، پولیس چور کو کسیے پکڑے گی؟