A Talk with Col.(r) Saleem Malik: The Eye Witness of Bloody Events of Pakistan's Creation
2020-10-30 2
مسلمان لڑکیوں نے گنبد سے انگریزوں کا جھنڈا اتارا اور سبز دوپٹہ لہراکر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگادیا، پھر یوینین جیک کو لپیٹ کر ایک لڑکی انگریزافسر کے پاس گئی اور کہا کہ۔۔ پاکستان کی کہانی کرنل(ر)سلیم ملک کی زبانی اردو پوائنٹ پر سنیے