کس طرح خوراک بواسیر اور آنتوں کے کینسر کا باعث بنتی ہے ؟ ان بیماریوں کا علاج کیا ہے ؟ پروگرام صحت کی باتیں میں پروفیسر ڈاکٹر طیب عباس کی ڈاکٹر عبدالباسط سے گفتگو