India Begin Propaganda Against China Regarding Alleged Persecution of Muslims

2020-10-30 0

پاکستان سے ملحقہ چینی صوبہ سنکیانگ سی پیک میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔ بھارت میں اقلیتوں خصوصا مسلموں کا جینا محال ہے لیکن دوسری طرف پاک چین دوستی میں مودی سرکار اور بھارتی میڈیا سنکیانگ کے مسلمانوں کی آڑ میں بے بنیاد پراپیگنڈا بھی کرتے ہیں ۔۔۔۔ دیکھئے اس بارے میں خصوصی رپورٹ