Young Activist Adeel Explains the importance of Blood Donation
2020-10-30
2
خون کا عطیہ کرنا توہم پرستی کی نذر، اسی دقیانوسی سوچ کے خلاف مستحق افراد کو ڈھونڈ کر خون عطیہ کرنے والے نوجوان کی قابل ستائش کاوش، دیکھئے عدیل سے خصوصی گفتگو براہ راست اردو پواٸنٹ پر۔